اسٹاک مارکیٹ میں 8.15 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 8.15 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 8.15 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا، مارکیٹ 8 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 185 پربند ہوئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے مجموعی طورپر 355 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

196 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 139 کے شیئرز میں اضافہ ہوا، آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 51,520 جبکہ کم ترین سطح 51,140 رہی

دوسری جانب غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جانے لگیں، یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔

عوام کیلئے بری خبر، یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونا بتائی گئی ہے۔

Related Posts