ماہرہ خان نے اپنی شادی سے قبل قوالی نائٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی سے قبل ہونے والی ایک اور پروقار تقریب “قوالی نائٹ” کی ویڈیو شیئر کردی۔

سوشل میڈیا پر رواں ماہ کے آغاز سے اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریبات وائرل ہو رہی ہیں، شادی کی مختلف تقریبات کی تصاویر وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

شادی کی تصاویر کا سلسلہ یکم اکتوبر کی رات سے شروع ہوا جو تاحال جاری ہے اور اب اس میں ایک اور دلکش اضافہ کرتے ہوئے ماہرہ خان نے شادی سے قبل ہونے والی قوالی نائٹ کی تقریب کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

قوالی نائٹ پروگرام میں میں معروف گلوکارہ عابدہ پروین نے شرکت کی اور اپنے کلام “تو جھوم جھوم” سے مہمانوں سمیت ماہرہ خان کو بھی جھومنے پر مجبور کردیا۔

اس تقریب میں فواد خان، سرمد کھوسٹ، اذان سمیع خان، نینا کاشف، نبیل قریشی اور دیگر شعبوں کے نامور لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر ماہرہ خان نے سی گرین اور دھندلے گولڈ سے دیدہ زیب لباس زیب تن کیا جبکہ سلیم کریم نے سیاہ رنگ کی شلوار قمیض پر کوٹ زیب تن کر رکھا تھا۔

Related Posts