فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، 2 لاکھ سے نیچے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد ایک بار پھر ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی کے بعد 1 لاکھ 97 ہزار 200 پر آگیا ہے۔

اسرائیل نے حماس کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس سے رقم سرکاری خزانے میں منتقل کرلی

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 6 ہزار 684 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 69 ہزار 70 روپے ہوگئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 2500 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔

 دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر اضافے سے 1885 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

Related Posts