ورلڈکپ، نیدرلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حیدرآباد دکن: آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔

بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے  کررہی ہے جبکہ  گرین شرٹس اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ حیدر آباد کے شہر دکن میں کھیلا جارہا ہے۔

 پاکستان ٹیم میں کپتان بابراعظم ، امام الحق ، فخرزمان ، محمد رضوان،  سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمدنواز ، حارث رؤف ، شاہین شاہ آفریدی  اور حسن علی  شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستانی صحافیوں کو اب تک ویزے جاری نہیں ہوسکے

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آج کے میچ میں ورلڈ کپ کا اچھا آغاز کریں گے، 290 یا 300 پلس رنز کرنے کی کوشش کریں گے۔ نیدرلینڈز کپتان اسکاٹ ایڈورڈز پچ دوسری اننگزمیں بیٹنگ کے لیے سازگار ہوگی۔

مزید برآں فاسٹ بولرحسن علی نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہونا میرے لیے اعزاز ہے، میں اپنے تجربے سے ٹیم کےلیے بہترین کارکردگی دینے کی کوشش کروں گاجبکہ کسی بھی ٹیم کےلیے ورلڈ کپ جیتنا بہت اہم ہوتاہے۔

Related Posts