ایشین گیمز گالف میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن پرفارمنس

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشین گیمز گالف میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن پرفارمنس سامنے آئی ہے، 2 راونڈز کے مقابلوں کے بعد پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی کٹ آف میں نہ آسکا۔

پہلے روز پار اسکور کرنے والے سلمان جہانگیر نے دوسرے روز 2 اوور پار کھیلا۔

یہ بھی پڑھیں:

وام اپ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 346 رنز کا ہدف دیدیا

قاسم خان نے دوسرے روز 5 اوور کھیلا، مجموعی طور پر 6 اوور پار اسکور رہا جبکہ عمر خالد کا 2 راونڈز کے بعد اسکور 12 اوور پار رہا۔

مینز گالف میں پاکستان کے تینون کھلاڑی کٹ آف مس کرکے میڈل کی دوڑ سے آوٹ ہوگئے۔

ویمنز میں پارکھا اعجاز نے دوسرے روز 5، رمشا اعجاز نے 8 اوور پار کھیلا، یوں پاکستان کی دونوں پلیئرز کٹ آوٹ میں نہ آسکیں۔

Related Posts