چین نے پہلی کراس سی بلٹ ٹرین لائن کا آغاز کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بیجنگ: چین نے آبنائے تائیوان کے قریب اپنی پہلی کراس سی بلٹ ٹرین لائن کا آغاز کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے اپنی پہلی تیز رفتار ریل لائن کا آغاز کردیا جو تائیوان کے قریب جنوب مشرقی صوبے فوجیان کی ساحلی پٹی اورسمندری خلیجوں سے گزرے گی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ چین کی پہلی کراس سی بلٹ ٹرینوں کے ساتھ تیز رفتار ریل لائن ہے جو تین ساحلی خلیجوں کے پلوں پر سفر کرے گی، اس کی رفتار 350 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے دیگر سرکردہ افراد کی جان کو بھی خطرہ ہے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی ٹرین آج صبح صوبے فوجیان کے شہر فوزو کے ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی جو شہر زیامین تک جائے گی اور ایک گھنٹے کے اندر اپنی منزل پر پہنچے گی۔

اسی حوالے سے مزید بتایا گیا کہ اس ٹرین کو چین ریلوے سیوان سروے اور ڈیزائن گروپ کو لمیٹڈ کی جانب سے ڈیزائن کیا گیا ہے جو چین کے وسیع و عریض تیز رفتار ریل نیٹ ورک میں اضافہ کرتا ہے۔

Related Posts