محکمہ موسمیات نے آج شام بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام میں بھی کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شام میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی میں 9 ماہ کے دوران 60ہزار اسٹریٹ کرائمز رپورٹ

ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہواؤں کی رفتار 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی تھی جس کےباعث موسم خوشگوار ہوگیا تھا۔

Related Posts