سیف علی خان کے عقیدے پر بات نہیں ہونی چاہئے، کرینہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونا چاہیے۔

بھارتی اخبار کو انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ شادی میں عمر اورعقیدے سے فرق نہیں پڑتا۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور ایک ساتھ خوش ہیں یہ بات اہم ہے۔ سیف کے عقیدے عمر پر بحث نہیں ہونا چاہیے۔

اداکارہ سیف علی خان 53 برس کے ہیں جبکہ ان کی بیوی کرینہ کپور کی عمر 44 برس ہے۔ دونوں کی شادی کو 10 سال ہوگئے ہیں اور وہ 2 بیٹوں کے والدین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا نیٹ فلکس سیریز ’ون پیس‘ کا سیزن 2 آئے گا؟

کرینہ کپور سے قبل سیف علی خان نے اداکارہ امرتا سنگھ سے شادی کی تھی جو ان سے عمر میں 13 برس بڑی تھیں۔ اداکار سیف علی خان مسلمان ہیں جبکہ کرینہ کپور ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔ سیف علی خان کو اکثر مذہب اور عمر کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Related Posts