بالی ووڈ فلم ’تھینک یو فار کمنگ‘ کا ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شاندار پریمیئر

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ فلم ‘تھینک یو فار کمنگ’ کا ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2023 میں شاندار پریمیئر کیا گیا۔

فلم کے پریمیئر کو ناظرین کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی ، زیادہ تر نے اس پر مثبت تبصرہ کیا۔

کرن بولانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی رادھیکا آنند اور پراشتی سنگھ نے تحریر کی ہے، جو کہ ایک 30 سالہ لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے اپنی سچی محبت اور خوشی کی تلاش ہے۔

ریا کپور اور انیل کپور کی طرف سے پروڈیوس کردہ اس فلم کو ریا کے شوہر کرن بولانی ڈائیریکٹ کررہے ہیں۔

بھومی پیڈنیکر اور شہناز گل کے علاوہ اس فلم کی کاسٹ میں انیل کپور، ڈولی سنگھ، کشا کپیلا، شیبانی بیدی، پردھومان سنگھ مال، نتاشا رستوگی، گوتمک، سوشانت دیوگیکر، سلونی ڈائنی، ڈولی اہلووالیا، اور کرن کندرا شامل ہیں۔فلم 6 اکتوبر کو سینما میں ریلیز ہوگی۔

Related Posts