بیوی سے مبینہ تکرار، شوہر نے چلتی گاڑی میں خود کو گولی مارلی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بیوی سے مبینہ تکرار، شوہر نے چلتی گاڑی میں خود کو گولی مارلی
بیوی سے مبینہ تکرار، شوہر نے چلتی گاڑی میں خود کو گولی مارلی

کراچی: بیوی سے ہونے والی مبینہ تکرار کے باعث شوہر نے گاڑی میں خود کو گولی مار کر شدید زخمی کرلیا۔

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعہ نیوٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بیوی سے جھگڑے کے دوران شوہر نے اپنے سینے پرگولی مار لی۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ٹول ٹیکس کیوں مانگا؟ کراچی ٹول پلازہ پر کار سوار کی کیشیئر پر فائرنگ

ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت سعود کے نام سے کی گئی ہے جوکہ تجارت کے پیشے سے وابستہ ہے۔ مذکورہ شخص کے اہل خانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ سعود گزشتہ ایک ماہ سے ڈپریشن کا شکار تھا۔

Related Posts