مولے براہیم، مراکش: مراکش کے چھ دہائیوں سے زائد عرصے میں آنے والے سب سے مہلک زلزلے سے بچ جانے والے افراد کو خوراک اور پانی کی تلاش کے لیے اتوار کے روز مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ریسکیو حکام کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے، 2000سے زائد افراد کی ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
جمعہ کے روز آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے کے بعد بہت سے لوگوں نے دوسری رات کھلے آسمان تلے گزاری، امدادی کارکنوں کوزیادہ متاثرہ دیہاتوں میں پہنچنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں، یہ ایک ناہموار پہاڑی سلسلہ ہے جہاں بستیاں اکثر دور دراز ہوتی ہیں۔زلزلے کے باعث جہاں بہت سے مکانات زمین بوس ہوچکے ہیں۔


/cloudfront-us-east-2.images.arcpublishing.com/reuters/L6UYSYFDPFI4LDA6XETEIV4NWI.jpg)
/cloudfront-us-east-2.images.arcpublishing.com/reuters/A3JZCQZUKRJRZOJTUNXQ62HHXY.jpg)
/cloudfront-us-east-2.images.arcpublishing.com/reuters/7CPKXCAZKVJ7TMMEJX7O6OKBUU.jpg)
/cloudfront-us-east-2.images.arcpublishing.com/reuters/57GUUFKHSZIPVGUOOIS2HSJOLQ.jpg)




/cloudfront-us-east-2.images.arcpublishing.com/reuters/K57IHKPGTJK7BGTSTHF5TGCM6Q.jpg)