ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو دیگر سامان سمیت چینی اور گھی بھی لیکر فرار

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قصور: پنجاب کے شہر قصور میں ڈکیتی کی انوکھی واردات میں ڈاکو گھر سے دیگر سامان سمیت چینی اور گھی بھی لے کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قصور کے ایک گھر میں 4 ڈاکو گھر میں دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے جنہوں نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھا اور لوٹ مار شروع کی۔

ڈکیتی کے دوران ملزمان گھر سے 2 لاکھ روپے نقدی، دو تولہ سونا، موٹر سائیکل کے علاوہ گھی اور چینی بھی لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کا مبینہ اغوا، مقدمہ درج

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جب کہ چینی کی فی کلو قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے۔

Related Posts