ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دیدیا
ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دیدیا

ایشیاء کپ کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔

بنگلادیش نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334رنز بنائے، افغان ٹیم بنگلہ دیشی بلے بازوں کو لاٹھی کرنے سے روکنے میں ناکام رہی، مہدی حسن نے 112 اور نجمل حسین نے 104 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور پہاڑ جیسا اسکور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

محمد نعیم 28 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ توحید کو گلبدین نائب نے بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ کیا۔ 2  وکٹیں گرنے کے بعد مہدی حسن اور نجمل حسین نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور سنچریاں بنا ڈالیں، مہدی حسن نے 112 اور نجمل حسین نے 104 رنز بنائے۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کی ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ، 129رنز بنا لیے

مشفیق الرحیم نے 25 رنز اسکور کئے، جبکہ شکیب الحسن 32 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمٰن اور گلبدین نائب نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Related Posts