تعلیمی اخراجات کیلئے سود پر قرض لینے کا کیا حکم ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوال: ایک شخص یہ کہہ رہا ہے کہ آپ اگر امریکا یا کینیڈا کی یونیورسٹی میں جا کر پڑھنا چاہتے ہیں، اور آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں، تو ہمارے پاس آپ کو پڑھانے کی ایک ترتیب ہے کہ ان دو ممالک کی صرف ان چار سو یونیورسٹیز میں سے آپ جس میں داخلہ لینا چاہیں لے لیں، اور جو ان کا ٹیسٹ ہو، وہ دیں، جیسے ہی آپ کو یونیورسٹی کی طرف سے آفر لیٹر آجائیگا، تو جتنی بھی رقم یونیورسٹی کو مکمل تعلیم کی دینی ہوگی، ہم خود اس یونیورسٹی کو دیں گے، اور پھر آپ دس سال کے عرصے میں قسطوں کی صورت میں یہ رقم مع اتنے اضافے کے ہمیں دینے کے پابند ہوں گے کیا یہ طریقہ جائز ہے؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں مذکورہ شخص جو رقم آپ کی طرف سے یونیورسٹی کو ادا کرے گا، وہ قرض شمار ہوگی، جس میں زیادتی کی شرط لگانا سودی شرط ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہے، اس لئے مذکورہ معاملہ جائز نہیں ہے۔

Related Posts