شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ دنیا کی سب سے بڑی اسکرین پر ریلیز ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کے سینیئر اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ دنیا کی سب سے بڑی اسکرین پر ریلیز کی جائے گی۔

7 ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم کو جرمنی کی سب سے بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا، اس اسکرین کی چوڑائی 125 فٹ اور لمبائی 72 فٹ ہے۔ اس سے قبل اتنی بڑی اسکرین پر کسی بھی بھارتی فلم کی نمائش نہیں کی گئی ہے۔

گزشتہ روز اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی میگا تھرلر کا نیا پوسٹر پوسٹ کیا ہے جس میں ان کے پانچ دھماکے دار کرداروں کی تصاویر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹوئٹر صارفین کا فلم ’ڈریم گرل 2‘ پر ملا جلا ردعمل

شاہ رخ خان نے پوسٹ کے ساتھ کیپشن دیا کہ یہ تو شروعات ہے، انصاف کے مختلف چہرے، یہ تیر ہے، ابھی ڈھال باقی ہے، یہ انت ہے ابھی کال باقی ہے، یہ پوچھتا ہے خود سے کچھ، ابھی جواب باقی ہے۔’

یاد رہے کہ ’جوان‘ اداکار کے شوبز کیریئر کی سب سے مہنگی فلم بن گئی ہے اور اس کا بجٹ 300 کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔

Related Posts