بچوں کی گندی ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) پوٹھوہار محمد وقاص خان نے تھانہ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بناکر ڈارک ویب پر فروخت کرنے  والا گروہ گرفتار ہوگیا ہے۔

 ایس پی نے مزید بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے دو موبائل فون برآمد ہوئے ہیں جنہیں فارنزک کے لیے لاہور بھجوادیا گیا ہے۔ ملزمان راہ گیر بچوں کو لالچ دے کر لاتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ایس پی کے مطابق ملزمان کے انٹرنیشنل گروہ سے رابطوں کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزمان اب تک تقریباً 13 بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز  بنا چکےہیں،  بہت سارے  کیسز ہیں جو رپورٹ نہیں ہوسکے، تین بچے بازیاب کرالیے ہیں۔

Related Posts