زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 27 جولائی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

سستی سواری کا حصول بھی مشکل، موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 27 جولائی تک 13 ارب 46 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔

27 جولائی تک کمرشل بینکوں کا ڈالر کا ذخیرہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا۔

Related Posts