نگران سیٹ اپ 2024 تک جا سکتا ہے، وسان

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بدھ کو ختم ہو جائے گی۔

منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگراں سیٹ اپ فروری 2024ء سے آگے بھی جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اُنہوں نے کہا کہ سیکریٹ ایکٹ عوام کے مفاد میں نہیں، ایسا بل نہیں ہونا چاہئے جس سے عوام متاثر ہوں۔

منظور وسان نے کہا کہ جی ڈی اے ٹوٹ چکی، بچے ہوئے لوگ پیپلزپارٹی میں یا (ن) لیگ میں ہوں گے۔

Related Posts