’باربی‘ اور ’اوپن ہائیمر‘: کس فلم نے زیادہ کمائی کی؟

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

گزشتہ روز دنیا بھر کے سینماؤں میں کرسٹوفر نولان کی فلم اوپن ہائیمر اور مارگٹ روبی کی فلم باربی ریلیز کردی گئی۔

دونوں فلموں کو ناظرین و سامعین کی جانب سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے اور یہ باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں۔

اوپن ہائیمر کی کہانی ایٹم بم کے موجد جے روبرٹ اوپن ہائیمر کے گرد گھومتی ہے جو کہ دوسری جنگ عظیم میں اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ایٹم بم بناتے ہیں۔

اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں آئرش اداکار کیلین مرفی، ایمیلی بلنٹ، میٹ ڈیمن، رابرٹ ڈاؤںی جونیئر، جیک کوئڈ اور فلورینس پج شامل ہیں۔

ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ’مارگٹ روبی‘ فلم میں ’باربی‘ کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ کین کا کردار رائن گوسلنگ ادا کررہے ہیں دیگر اداکاروں میں امیرکا فریرا اور دعا لیپا شامل ہیں۔ فلم کی ہدایت کار گریٹا گروگ ہیں۔

دوسری جانب ’مارگٹ روبی‘ فلم میں ’باربی‘ کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ کین کا کردار رائن گوسلنگ ادا کررہے ہیں دیگر اداکاروں میں امیرکا فریرا اور دعا لیپا شامل ہیں۔ فلم کی ہدایت کار گریٹا گروگ ہیں۔

دونوں فلموں کی کمائی کی بات کی جائے تو باربی صرف امریکہ میں اب تک 21.2 ملین ڈالر کی کمائی کی کرچکی ہے دوسری طرف اوپن ہائیمر نے 10.5 ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے۔

جبکہ بین الاقوامی سطح پر باربی نے رواں سال ریلیز ہونے والی دیگر فلموں کے مقابلے میں ریلیز کے پہلے ہی دن کامیاب بزنس کیا۔

Related Posts