روس کامِگ31کے لڑاکا جیٹ کے ذریعے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Russia tests hypersonic missile in Arctic

ماسکو:روس نے مِگ31کے لڑاکا جیٹ کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سانک میزائل کنجال (خنجر) کا آرکٹک میں اسی ماہ تجربہ کیا ہے۔

روس کی خبررساں ایجنسی نے دو عسکری ذرائع کے حوالے سے اس تجربے کی اطلاع دی ۔جبکہ یہ بھی بتایاکہ ڈنمارک کی انٹیلی جنس سروس نے کرہ ارض کے منجمد شمالی میں جغرافیائی سیاسی مخاصمت میں شدت پر خبردار کیا اور کہا کہ چین کی فوج بھی قطب شمالی(آرکٹک) میں گھسنے کے لیے سائنسی تجربات کررہی ہے۔

مزید پڑھیں :کشمیری مائیں اپنے بیٹوں کی لاشیں اُٹھا اُٹھا کر ذہنی توازن کھو رہی ہیں۔مشال ملک

ذرائع نے بتایاکہ روس نے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ نومبر کے وسط میں کیا تھا۔مِگ31کے نے شمالی علاقے مرمنسک میں واقع اولنگورسک ائیر فیلڈ سے اڑان بھری تھی ۔

اس نے روس کے آرکٹک کومی ریجن میں واقع پیمبوئی تربیتی مرکز میں ایک زمینی ہدف کو نشانہ بنایا تھا۔خبررساں ایجنسی نے اس تجربے کی مزید تفصیل نہیں بتائی ۔

Related Posts