شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی نظربندی کے خلاف سماعت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

آڈیو لیکس کمیشن کیس: وفاقی حکومت نے نیا بنچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی

عدالت نے شہریار آفریدی کو 15 روز کی نظر بندی کے بعد رہا کردیا، تاہم انہیں رہا ہوتے ہی راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

Related Posts