عُمان کی ثالثی میں ایران اور بیلجیئم کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

سلطنتِ عُمان (مسقط) کی ثالثی میں ایران اور بیلجیئم کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔ ایران نے جاسوسی کے الزام میں قید بیلجیئن قیدی کو رہا کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بیلجیئم نے بھی گرفتار ایرانی  سفارتکار  کو رہا کر دیا۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ ایران میں بیلجیئم کے شہری کو 2022 میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:

خواتین پر طالبان حکومت کی پابندیاں انسانیت کیخلاف جرم ہیں، انسانی حقوق گروپ

ایران میں بیلجیئم کے شہری کو جاسوسی کے الزام میں 40 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ بیلجیئم میں ایرانی سفارتکار پر2021 میں فرانس میں بم دھماکوں کے منصوبے کا الزام تھا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق بیلجیئم میں ایرانی سفارتکار کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Related Posts