’یہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی‘ اداکار عمران عباس کی مسجد نبوی میں نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوب رو اداکار عمران عباس کی مسجد نبویؐ کے صحن سے نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے گزشتہ دنوں اداکار عمران عباس نے اپنے پہلے عمرے کے حوالے سے خبر دی اور تصاویر شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Abbas (@imranabbas.official)

تاہم اب انہوں نے مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھ کر اپنی خوبصورت آواز میں نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ عمران عباس مقبول نعت ’ کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت ’ کو اپنے انداز میں پڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے اس ویڈیو کے کیپشن میں اسی نعت کا ایک شعر تحریر کیا ہے کہ ’یہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی‘۔

Related Posts