پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا کیساتھ شادی کی خبروں پر کیا ردعمل دیا؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔

گزشتہ ہفتے دونوں کو ایک ساتھ ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا، جس کے بعد سے راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی دوستی، ملاقات اور تعلقات کے بارے میں خبریں بھارتی میڈیا پرگردش کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

حال ہی میں پرینیتی چوپڑا کو ایئرپورٹ سے باہر آنے پر ایک مرتبہ نہیں بلکہ متعدد بار شادی سے متعلق سوالوں کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی سیاستدان سے تعلق اور شادی کے سوال پر اداکارہ نے کوئی جواب نہیں دیا اور مسکراتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ریکھا کی ڈائر کی تخلیقی ہدایت کار کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا کی مسکرانے اور انکار نہ کرنے کو ان کے مداح رضامندی تصور کررہے ہیں۔

Related Posts