ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

اسلام آباد: مقامی مارکیٹ میں گزشتہ روز کی نسبت 1100 روپے فی تولہ اضافے کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔

صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 203500 روپے ہو گئی۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 179پوائنٹس کی مندی

اسی طرح 10 گرام خالص سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 174,468 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1926 ڈالر ہوگئی۔

Related Posts