وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور تحریک انصاف کی احتجاجی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ اجلاس میں حج پالیسی 2023 پیش کی جائے گی۔

گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہورمیں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی تھی، جبکہ پابندی کا نفاذ کل سے ہی شروع ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کی خالی کی گئی قومی اسمبلی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

دفعہ 144 آئندہ 7 روز تک جاری رہے گی، پابندی ٹریفک اورسیکیورٹی کی خراب صورتحال کےپیش نظر لگائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف نے اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت لاہورمیں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سےریلی نکالی جانی تھی۔

Related Posts