کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 2023 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے، کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کررہے ہیں۔

آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ کے فائنل میں شرکت کی وجہ سے اینڈریو ٹائے اس میچ کے لیے دستیاب نہیں، ان کی جگہ جیمز فلر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے شرجیل خان بھی آج کا میچ نہیں کھیل رہے،محمد موسیٰ کی آج ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، ایمرجنگ کیٹیگری میں محمد عرفان خان کی جگہ قاسم اکرم کو شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دعا اور پرفارمنس دونوں کی ضرورت ہے، عمر گل

دیگر کھلاڑیوں میں طیب طاہر، شعیب ملک، محمد عامر، اور عامر یامین شامل ہیں، اوور سیز کھلاڑیوں میں سے میتھیو ویڈ، ایڈم روزنگٹن، اور تبریز شمسی بھی آج کی پلیئنگ 11 کا حصہ ہیں۔

Related Posts