فیٹف کا روسی فیڈریشن کی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیرس: فنانشل ایکشن فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے جاری اعلامیہ کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا اور جنوبی افریقا کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے جبکہ مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ذہنی امراض بھگانے کی پاکستانی ایجاد نے امریکا میں اعلیٰ اعزاز جیت لیا

دوسری جانب یوکرین پر روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہو نے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے کے خلاف کثرت رائے سے قرارداد منظور کرلی گئی ، قرارداد میں پر یوکرین سے روسی افواج کے فوری انخلاء اور جنگ روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

Related Posts