افغانستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، پیر کی صبح 6.47 بجے، فیض آباد، افغانستان سے 135 کلومیٹر جنوب-جنوب مشرق میں 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

4.3شدت کا زلزلہ آج پیر 13-02-2023کو آیا،جس کے باعث لوگوں میں خو ف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ایک ماہ کے اندر ملک میں یہ دوسرا زلزلہ ہے۔

مزید پڑھیں:امریکا میں سیاہ فام خواتین روزگار حاصل کرکے بھی نت نئی مشکلات کا شکار

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، اس سے قبل 22 جنوری کو، اتوار کو صبح 9:04 بجے، افغانستان کے فیض آباد سے 79 کلومیٹر جنوب مشرق میں 4.2 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

Related Posts