سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، درودیوار لرزگئے، لوگوں میں خوف وہراس

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوات: سوات اور گردونواح میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

سوات اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 203 کلومیٹر اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

حکام کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم کی ترکی کے زلزلہ متاثرین کیلئے ملک گیر فنڈ ریزنگ مہم چلانے کی ہدایت

واضح رہے کہ ترکی اور شام میں 6 فروری بروز پیر کو 7.8 اور بعد ازاں 7.5 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز کرگئی ہے۔ عالمی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ حالیہ ترکی اور شام کے زلزلے میں متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ موسم کی سختیوں کے باعث بھی متعلقہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Related Posts