بلوچستان میں پہلی بار ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون چیئرمین یونین کونسل منتخب ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹر دروشم عائشہ خان پہلی خاتون چیئرمین یونین کونسل منتخب ہوگئیں۔

جمعرات کو صوبے بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے دوران نصیر آباد کی یونین کونسل 25 سے ڈاکٹر دروشم عائشہ خان چیئرمین یونین کونسل منتخب ہوگئیں۔

قبل ازیں ڈاکٹر دروسم خان نے حلف اٹھایا اور یونین کونسل نصیرآباد کے چیئرمین کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔ تاہم، کوئی بھی مدمقابل اس سلاٹ میں حصہ نہیں لے سکا اور اس کے بعد وہ بلا مقابلہ منتخب ہوگئیں۔

ڈیرہ مراد جمالی میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، سردار بہرام خان بلیدی اور ضلع کے دیگر معززین بھی موجود تھے۔

Related Posts