اسٹاک مارکیٹ میں 743 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1.78 فیصد کا اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سیشن کے اختتام تک کے ایس ای 100 انڈیکس 743.27 پوائنٹس یا 1.78 فیصد اضافے کے ساتھ 42,466.59 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی کلو پر 15 روپے بڑھادیئے

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 849 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 36 کروڑ 73 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 120 ارب روپے بڑھ کر 6653 ارب روپے ہے۔

آٹوموبائل، سیمنٹ، فرٹیلائزر، تیل اور گیس کے شعبوں میں کاروبار میں فائدہ ہوا جب کہ بینکنگ سیکٹر میں ملے جلے رجحان کا سامنا رہا۔

 

 

Related Posts