ٹوئٹر پر بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹوئٹر صارفین کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

بڑے بجٹ والی فلمیں جیسے لال سنگھ چڈھا، برہمسترا کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائے جارہے ہیں جس میں صارفین بالی ووڈ فلموں پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

بائیکاٹ کا مطالبہ کرنے والوں کا خیال ہے کہ بالی ووڈ کی 60 فیصد فلمیں کاپی ہوتی ہیں ،آئیے سوشل میڈیا صارفین کی ٹوئٹس پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts