قم میں علامہ سید حسنین گردیزی کے اعزاز میں ظہرانہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈاکٹر سيد شفقت حسین شیرازی کی طرف سے علامہ سيد حسنین عباس گردیزی کے اعزاز میں ایران کے شہر قم میں ظہرانہ دیا گیا۔

ظہرانے میں دینی، قومی اور تبلیغی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، مجلس علمائے امامیہ اور مجلس علمائے شیعہ کی ضرورت و اہمیت اور مشترکات پر بات چیت بھی کی گئی۔ اس کے علاوہ پاکستان میں علمائے کرام کی خدمات اور مسائل کا جائزہ اور آئندہ کیلئے نیک خواہشات اور بعض اہم نکات پر توجہ مذکور کرنے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

یوٹیلیٹی اسٹورز کل سے سبسڈی والے نرخوں پر ضروری اشیاء فراہم کریں گے

ْقم ایران میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری امورِ خارجہ اور مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے نورالھدیٰ ٹرسٹ پاکستان کے چیئرمین اور مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے سربراہ قبلہ مولانا حسنین عباس گردیزی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

اس موقع پر میزبان شخصیت کی طرف سے موسسہ باقرالعلوم کے اسٹاف اور مجلس وحدت مسلمین قم کی کابینہ کے اراکین بھی مدعو تھے۔

Related Posts