دسمبر میں نیٹ فلکس پر پیش کی جانیوالی فلمز اور سیریز کی فہرست

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دسمبر میں نیٹ فلکس پر پیش کی جانیوالی فلمز اور سیریز کی فہرست
دسمبر میں نیٹ فلکس پر پیش کی جانیوالی فلمز اور سیریز کی فہرست

دسمبر کا مہینہ ختم ہونے میں اب صرف کچھ ہی دن رہ گئے ہیں، ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر آئندہ ماہ پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلوں کی فہرست سامنے آگئی۔

نیٹ فلکس نے دسمبر میں اپنے ناظرین و سامعین کی بھرپور تفریح کا اہتمام کیا ہے۔

ایملی اِن پیرس (سیزن 3)

Emily In Paris Season 3: Release Date, Cast And More

ایملی اِن پیرس کامیڈی ڈرامہ پر مبنی ایک سیریز ہے جس میں ایک امریکی لڑکی کو دکھایا گیا ہے جو کہ فرانس کا سفر کرتی ہے۔ وہ فرانس میں بالکل الگ دنیا کو دریافت کرتی ہے۔

بہترین ڈرامے کا وعدہ کرتی ہوئی نیٹ فلکس سیریز ایملی اِن پیرس آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر 21 دسمبر کو پیش کی جائے گی۔

گلاس اونین، اے نائیوز آؤٹ مسٹری

Glass Onion: A Knives Out Mystery

ریان جانسن کے بریک آؤٹ کا سیکوئل کہلانے والی مسٹری کامیڈی فلم نائیوز آؤٹ گلاس اونین معروف جاسوس بیوئٹ بلینک (ڈینیل کریگ) کے ساتھ ایک اور قتل پر سسپنس سے بھرپور فلم ہے جو 23 دسمبر کو شروع ہوگی۔

دی وِچر۔ بلڈ اوریجن

The Witcher: Blood Origin Review: Too Many New Characters, Not Enough Time

بین الاقوامی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے تصدیق کی ہے کہ دی وچر بلڈ اوریجن کے نام سے وچر سیریز کا اگلا سیزن 25 دسمبر سے نیٹ فلکس پر پیش کیا جائے گا جس کا ناظرین و سامعین کو شدت سے انتظار تھا۔

وائٹ نوئز

White Noise' Noah Baumbach Netflix Movie: Everything We Know So Far -  What's on Netflix

رواں برس کی بلیک کامیڈی فلم جو خوفناک بھی ہے اور انسانی زندگی کے چھوٹے چھوٹے پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے، فلم 30 دسمبر کو نشر کی جائے گی۔

ایلز اِن بارڈر لینڈ (سیزن2)

Alice In Borderland season 2 release date and more

مشہور آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریسنگ شو ایلز اِن بارڈر لینڈ کے دوسرے سیزن کا آغاز 22 دسمبر سے ہورہا ہے۔ سیریز کی تمام اقساط جمعرات کو ریلیز ہونگی۔

Related Posts