پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کا اضافہ ہواتھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی تھی۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 224 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان اور امریکا بہت سے شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 125 پوائنٹس کے اضافے سے 41863 پر آ گیا ہے۔

Related Posts