نیٹ فلکس کی نئی سیریز دی ریکرئٹ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس کی نئی فلم دی ریکرئٹ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟
نیٹ فلکس کی نئی فلم دی ریکرئٹ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

مشہور آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر کل سے جاسوسی سیریز دی ریکرئٹ کا اغاز ہورہا ہے۔

الیکسی ہولی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ سیریز ایک جاسوسی مہم جوئی ہے جو 16 دسمبر سے نیٹ فلکس پر شروع ہورہی ہے۔

آیئے دیکھتے ہیں کہ اس سیریز کی کہانی کتنی مختلف ہوگی:

پلاٹ

نیٹ فلکس کی اس سیریز کی کہانی اوون ہینڈرکس کے گرد گھومے گی جو کہ سی آئی اے میں بطور وکیل شامل ہوتا ہے، نوکری کے پہلے دن ہی اوون یہ توقع کرتا ہے کہ اسے بہت مزا آئے گا لیکن اس کی یہ توقع پوری نہیں ہوتی اور سی آئی سے اس کو ایک کیس حل کرنے کیلئے دے دیتی ہے۔

کاسٹ

نوح سینٹینو بطور اوون ہینڈرکس

آرتی مان بطور وائلیٹ

ڈینیئل کوئنسی اینوہ بطور ٹیرینس

 ونڈی کرٹس ہال بطور والٹر نائلینڈ

کرسٹیان برون بطور جانس فیبر

لورا ہیڈاک بطور میکس

کولٹن ڈن بطور لیسٹر

فائول سٹیورٹ بطور ہننہ

بائرن مان بطور زینڈر

اینجل پارکر بطور ڈان

لینس روچ بطور سینیٹر سموٹ

کائلہ زینڈر بطور امیلیا

اقساط کی تعداد

نیٹ فلکس کی سیریز دی ریکرئٹ 18 اقساط پر مشتمل ہے۔

ریلیز

نیٹ فلکس کی یہ سیریز 16 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

Related Posts