انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کا اضافہ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں پھر سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی ڈالر 220 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

روس کی ضرورت مند ملکوں کو مفت گندم دینے کی پیشکش

دوسری جانب ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.5 فیصد ہو گئی ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں مہنگائی میں 4.71 فیصد اضافہ ہوا جولائی سے اکتوبر تک مہنگائی کی شرح 25.49 فیصد رہی، جبکہ اکتوبر میں بجلی 89.5 فیصد مہنگی ہوئی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ چار ماہ میں شہروں میں مہنگائی میں 23.9 فیصد اضافہ ہوا۔ دیہاتوں میں مہنگائی 27.8 فیصد ہو گئی،اکتوبر میں بجلی 89.5 فیصد مہنگی ہوئی۔

Related Posts