ماضی کی بھارتی اداکارہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماضی کی بھارتی اداکارہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور
ماضی کی بھارتی اداکارہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی سابق معروف اداکارہ غربت کے عالم میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوگئیں، اداکارہ اپنی مجبوریوں کے باعث سڑکوں پر بھیک مانگنے لگیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ نوپور النکار نے متعددبھارتی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری سے اپنے چاہنے والوں کو محظوظ کیا، ان کے مشہور ڈراموں میں ’شکتی مان‘، ’راجہ جی‘ اور ’دیا باتی‘ سمیت کئی دیگر شامل میں۔

اداکارہ نے گزشتہ دنوں انڈسٹری اور شوہر سے سنیاس (تارک الدنیا) لے لیا تھا اور اب وہ سادھو بن کر سڑکوں پر بھیک مانگ رہی ہیں۔

نوپور النکار نے سڑکوں پر بھیک مانگنے کی ویڈیو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی اور بتایا کہ صبح سے بھیک میں 21 بھارتی روپے ہی ملے ہیں اور کسی نے دان میں چاول تو کسی نے پیڑا دیا ہے۔

مزید پڑھیں:دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری کو خیرباد کیوں کہاں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی اداکارہ نوپور کا ممبئی میں گھر بھی ہے جسے انہوں نے کرائے پر دے رکھا ہے اور انہوں نے شوہر اور ساس کی اجازت سے دنیا سے ترک تعلق کرلیا ہے۔

Related Posts