سونا مزید 2400روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: ملک میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، آج پھر فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہوگیا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت 1714 ڈالر پر برقرار ہیں۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے جبکہ دس گرام سونا 2258 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 972 روپے کا ہوگیا۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 1714 ڈالر پر برقرار ہیں۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 449 پوائنٹس کی کمی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں چاندی کے نرخ 18.23 ڈالر فی اونس ہیں، جبکہ ملک میں چاندی کے نرخ فی تولہ نرخ 1480 اور دس گرام 1268.86 روپے ہیں۔

Related Posts