شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوین وقار نے مشہور ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کے ڈائیلاگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر نے بالکل غیر مناسب ڈائیلاگ لکھا تھا۔
حال ہی میں ڈرامہ سیریل چھلاوا کی اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے مختلف موضوعات کے حوالے سے گفتگو کی۔
نوین وقار نے اپنی طلاق سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب میری طلاق ہوئی تھی، اُس وقت میرا کیریئر شروع ہوا تھا ایسے میں میرے لئے اُن حالات سے نکلنا بہت زیادہ مشکل تھا۔
سارہ علی خان کس بھارتی کرکٹر کو ڈیٹ کررہی ہیں؟