کراچی: ملک کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہیں، جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔
اپنے انسٹاگرام پر حال ہی میں یمنیٰ زیدی نے چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کو تصاویر شیئر کی ہیں اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے،جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
