اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے عدالت میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ ان کے خلاف مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق معاونِ خصوصی اور بنی گالہ کے موجودہ چیف آف اسٹاف شہباز گل نے اپنی قانونی ٹیم بشمول وکیل فیصل چوہدری کے توسط سے سیشن کورٹ اسلام آباد میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔
عمران خان کااسلام آباد مارچ، عدالت میں پیشی آج، گرفتاری کا خدشہ