قومی ٹیم کا دبئی میں پہلا ٹریننگ سیشن بہت زبردست رہا، محمد یوسف

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ٹیم کا دبئی میں پہلا ٹریننگ سیشن بہت زبردست رہا، محمد یوسف
قومی ٹیم کا دبئی میں پہلا ٹریننگ سیشن بہت زبردست رہا، محمد یوسف

لاہور:بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا دبئی میں پہلا ٹریننگ سیشن بہت زبردست رہا۔

آئی سی سی اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کا دبئی میں پہلا ٹریننگ سیشن بہت زبردست رہا۔

انہوں نے کہا کہ سخت گرمی کے باوجود لڑکوں نے آج جان لگا کر پریکٹس کی ہے، کھلاڑی پرجوش ہیں، ٹورنامنٹ کو سامنے رکھ کر پریکٹس سیشنز پلانز کررہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں، گزشتہ تین سالوں سے ان کی کارکردگی میں بھی تسلسل واضح ہے، وہ کپتانی کے ساتھ ساتھ تینوں فارمیٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:سر ویوین رچرڈز پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹور مقرر

محمد یوسف نے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں، ہم کھلاڑیوں کوسپورٹ کرنے آئے ہیں، کوشش ہوتی ہے کھلاڑیوں کی سنوں اور جہاں ممکن ہو ہلکی پھلکی ٹیوننگ کریں گے۔

Related Posts