معاہدہ قبول نہیں، ایران کو ہر صورت جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکیں گے، اسرائیل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرائیلی وزیراعظم یایئرلاپڈ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مجوزہ عالمی جوہری معاہدے کا پابند نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی اور جنسی تعلق پر پابندی ختم کردی گئی

 

پیر کو فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کے وزیراعظم یایئرلاپڈ نے مزید کہا کہ اسرائیل، عالمی طاقتوں کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کی بحالی کا مخالف ہے۔ لہٰذا اسرائیل ایران جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے جو ہوسکا کریں گے۔

Related Posts