اسٹاک مارکیٹ میں 764 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 764 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 764 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔

آج کاروباری روز کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 764 پوائنٹس اضافے سے 43621 پر بند ہوا۔

دوران کاروبار مارکیٹ کیپٹلائزیشن 102 ارب روپے بڑھ کر 7275 ارب روپے ہوگیا۔ بازار میں 54 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، کاروبار کی مالیت 16 ارب 83 کروڑ روپے رہی۔

دوسری جانب ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید مستحکم ہوگیا، آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

مزید پڑھیں:یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤأ 213.98 روپے رہا،انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے 51 پیسے مزید نیچے آیا، اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 210 روپے کا ہے۔

Related Posts