بجلی کے ٹیرف میں آئی ایم ایف کے حکم پر کیا گیا اضافہ مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بجلی کے ٹیرف میں آئی ایم ایف کے حکم پر کیا گیا اضافہ مسترد کرتے ہیں، سراج الحق
بجلی کے ٹیرف میں آئی ایم ایف کے حکم پر کیا گیا اضافہ مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عوام پر بجلی کے ٹیرف میں آئے روز اضافہ آئی ایم ایف کے حکم پر ہوتا ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک کے طول و عرض میں بجلی غائب ہے اور سیلاب متاثرین مدد کے لیے پکار رہے ہیں، ڈالر سستا ہونے کے باوجود مہنگائی پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ ملک میں بیروزگاری کاجن بے قابو ہے اور پڑھے لکھے نوجوان مستقبل سے مایوس ہیں۔

مزید پڑھیں:4 سالہ معاشی تباہی اور بدحالی سے قوم کونجات دلائیں گے، رانا ثناء اللہ

امیر جماعت اسلامی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عوام پر بجلی کے ٹیرف میں آئے روز اضافہ آئی ایم ایف کے حکم پر ہوتا ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔

Related Posts