کراچی: ملک کی 75ویں سالگرہ (ڈائمنڈ جوبلی) کے موقعے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا ہے جس پر تاریخی شخصیات کی تصاویر شائع کردی گئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مرکزی بینک نے یادگاری نوٹ کی تصاویر شائع کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ نوٹ پر بابائے قوم محمد علی جناح، مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح، شاعرِ مشرق علامہ اقبال اور سر سیّد احمد خان کی تصویریں ہیں۔
میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے دوبارہ اجراء کا فیصلہ
2/2 The note has portraits of Quaid-i-Azam, Sir Syed Ahmed Khan, Allama Iqbal & Mohtarma Fatima Jinnah to recognize and acknowledge their contribution in Pakistan movement. The picture of Markhor on the note’s reverse highlights our focus on environmental sustainability.
— SBP (@StateBank_Pak) August 14, 2022