آج کے اس جدید دور میں موبائل کے بغیر کسی کا بھی انسان کا گزارا ممکن نہیں ہے۔
لیکن ہم میں سے اکثر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ کس ملک میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اب یہاں پر آپ کے دل میں یہ سوال پیدا ہوگا کہ پاکستان کا شمار اِن ممالک میں ہوتا یا نہیں اور اگر ہوتا ہے تو پاکستان اِس فہرست میں کونسے نمبر پر ہے؟
آج ہم آپ کو اُن 15 ممالک کے نام بتائیں گے جن کا شمار سب سے زیادہ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔
ڈیٹا ویب سائٹ اسٹاٹسٹا کی جانب سے 2021 کے جاری کردہ اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں، جس کے مطابق دنیا میں سے زیادہ موبائل فونز کا استعمال چین میں ہوتا ہے۔
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کا امکان