عراقی اداکارہ نے برطانوی اخبار پر مقدمہ دائر کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عراقی اداکارہ نے برطانوی اخبار پر مقدمہ دائر کردیا
عراقی اداکارہ نے برطانوی اخبار پر مقدمہ دائر کردیا

عراق کی نامور اداکارہ و ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب کا کہنا ہے کہ وہ برطانوی جریدے’ اکنامسٹ ‘ کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایناس طالب نے برطانوی اخبار اکنامسٹ پر اپنی موٹی تصویر شائع کرنے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اخبار کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان کیا ہے۔

اداکارہ ایناس طالب کا کہنا ہے کہ اخبار کی جانب سے اُن کی تصویر کو اجازت کے بغیر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے، جس سے ان کی انفرادی آزادی اور پرائیویسی کی خلاف ورزی ہوئی ہے جبکہ اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ تصویر کو فوٹو شاپ کر کے انہیں موٹا دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا اداکار عمران اشرف اور کرن اشفاق کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے؟

خیال رہے کہ اس جریدے نے جولائی کی اواخر میں ایک مضمون شائع کیا تھا جس کی ہیدلائن تھی ’’عرب دنیا میں خواتین مردوں سے زیادہ موٹاپے کا شکار کیوں ہوتی ہیں“ اور اس تحریر میں ایناس طالب کی تصویر استعمال کی گئی تھی۔

 

Related Posts